عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات: لا اینڈ آرڈر کے مسائل اور حل تجویزJune 2, 2021ویب ڈیسک0 دس سال کے بعد کویت کے ویزوں کا پاکستانیوں کے لیے اجرا بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم کو وفاقی وزیر داخلہ نے دورہ سندھ و کویت کی رپورٹس پیش کردیں۔