علی ظفر،میشا کیس: خود طے کرینگے کہ گواہان کے بیانات کیسے لیں، سپریم کورٹMay 9, 2019جاوید سومرو0 عدالت کے یہ ریمارکس میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے ۔