لاہور ہائیکورٹ ، خاتون سرکاری ملازم کی نوکری سے برخاست کرنے کے خلاف 16 سال بعد اپیل منظور
آئین کے آرٹیکل 10 اے فیئر ٹرائل کا حق دیے بغیر کسی کو نوکری سے نہیں نکالا جا سکتا، عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 میں ضمنی انتخابات روک دیئے
آپ نے وکالت نامہ کب سائن کیا، سچ سچ بتائیں کہانی بہت مزے کی ہے ، چیف جسٹس ہائیکورٹ کا جمشید دستی کے وکیل سے مکالمہ
وزیراعلیٰ کا کام نہیں کہ وہ ہر کا م کو دیکھے ہو رہا ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ
اسموگ کے تدارک کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر نیسپاک کے سربراہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج
بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کا بڑا فیصلہ
پنجاب بھر کی ٹرائل کورٹس کو گواہوں کے بیانات انگریزی زبان کیساتھ اردو میں تحریر کرنےکا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا گریڈ 20، 21 افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم
بھکاری مافیا کیخلاف مؤثر کارروائی کیلئے موبائل ایپ بنائی جائے ، لاہور ہائیکورٹ
عدالت کا سیکرٹری داخلہ پنجاب کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اینٹی بیگر ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا
ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام سرانجام نہیں دے سکتا، جج
لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
جسٹس حسن نواز مخدوم ، جسٹس ملک وقار حیدر ، جسٹس سردار اکبر ، جسٹس احسن رضا اور دیگر شامل
پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد
پہلے فریقین کا موقف آ جائے پھر فیصلہ کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ
سنگجانی جلسہ کیس ، اعظم سواتی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم
درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے سماعت کی
پیکا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
عدالت ایکٹ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کو درخواست کے حتمی فیصلے سے مشروط کرے ، درخواست گزار کی استدعا
سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف ریفرنس دائر
ایف آئی اے میں انکوائری کے مطابق حکومت پاکستان کو 40.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل
حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے، لاہور ہائیکورٹ
زیر زمین پانی کی سطح کم ہوتی جارہی ہے،جسٹس شاہد کریم
لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی بنانے کا حکم دے دیا
ملتان کو موٹروے ایم تھری کے ساتھ ایک گرین سٹی میں تبدیل کریں، عدالت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کیخلاف سال نو کا پہلا کیس لاہور ہائیکورٹ میں دائر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حقائق کے برعکس کیا گیا، درخواست میں موقف
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین ہٹانے کا حکم دیدیا
جسٹس طارق سلیم شیخ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
آئین کے تحت احتجاج کرنا کوئی غیر قانونی اقدام نہیں ہے، درخواست میں موقف
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا
انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے خلاف درخواست پر مزید سماعت 13 دسمبر تک ملتوی

