’محسن عباس ذہنی مریض ہے‘September 4, 2019ویب ڈیسک0 محسن عباس ایک لالچی انسان ہے جو کہ مجھ سے پیسے چھیننا چاہتا ہے، فاطمہ سہیل کی عدالت میں درخواست میں مؤقف