واٹس ایپ کا صارفین کے پُرزور مطالبے پر زبردست فیچر شامل کرنے کا فیصلہFebruary 20, 2021ویب ڈیسک0 میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کے پُرزور مطالبے پر لاگ آوٹ فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔