شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ: نو ماہ کے دوران 34 حاملہ خواتین میں ایڈز کی تشخیصOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 قمبر، شہدادکوٹ، کشمور اور شکارپور سے بھی مریضوں کو شیخ زید ویمن اسپتال لایا گیا، پی ڈی ایڈز کنٹرول پروگرام