لاپتہ شوہر انسٹاگرام ریلز میں نظر آ گیا، خاتون نے 7 سال بعد پہچان لیاSeptember 2, 2025ویب ڈیسک0 2018 میں گمشدگی کی رپورٹ درج ہوئی، اب ویڈیو دیکھ کر خاتون نے دوبارہ تحقیقات کی درخواست دے دی