لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 11 ملزمان بری

بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف کوئی ثبوت عدالت میں جمع نہیں کروایا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال

اسد عمر نے عدالت سے معافی مانگ لی

دھرنا اور لانگ مارچ ختم ہوگیا ہے درخواستیں نمٹاتے ہیں ،عدالت

فوری انتخابات نہیں ہوتے تو مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

جلسے کا مقصد پیغام دینا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے، اسے آزاد کیا جائے۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے الرٹ جاری کر دیا

عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

پی ٹی آئی اجلاس، مارچ کی سیکیورٹی، روٹ اور میڈیا کے حوالے سے پلان پر مشاورت

کپتان 26 نومبر کو راولپنڈی میں انسانوں کے سمندر کی قیادت کریں گے، اسد عمر

پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنان کیلئے خیمہ بستی تیار کرنیکی ہدایت

راولپنڈی میں دو سے تین مقامات پر کارکنوں کی رہائش کا انتظام کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہنماؤں کو ہدایت

عمران خان کی لانگ مارچ کیلئے اوورسیز پاکستان سے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل

زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز فراہم کرکے ہماری تحریک کو کامیاب کریں۔

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی کب پہنچے گا؟ شیڈول پھر تبدیل ہو گیا

بہت جلد نئے فیصلے سے کارکنان کو آگاہ کردیا جائے گا، شیخ راشد شفیق کا پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب

وزیر آباد لانگ مارچ واقعہ، جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا

جے آئی ٹی جائے حادثے سے اکٹھے ہونے والے شواہد کا بھی مشاہدہ کرے گی۔

دو سے تین ہفتوں میں ملکی حالات بہتر ہو جائیں گے، جاوید لطیف

عمران خان پر حملے کا ڈرامہ بے نقاب ہو چکا، پی ٹی آئی لانگ مارچ کا مقصد ملک اور اداروں کو کمزور کرنا ہے، وفاقی وزیر کا تقریب سے خطاب

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان

یہ ملک کے مستقبل کی جنگ ہے اور یہ جنگ قوم نے جیتنی ہے، چیف جسٹس وزیرآباد واقعے کا نوٹس لیں۔

جہاں سے ختم، وہیں سے شروع، تحریک انصاف کا لانگ مارچ پھر چل پڑا

سن لو! بزدلو، کپتان کھڑا ہے اور قوم بھی کھڑی ہے، اسد عمر کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے

لانگ مارچ میں وزیر آباد سے شرکت کروں گا، اسد عمر

شاہ محمود قریشی جی ٹی روڈ پر لانگ مارچ کی قیادت کریں گے، مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شیڈول میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی

آرمی چیف کی تقرری میرا ایشو نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

عمران خان لانگ مارچ سے روزآنہ آن لائن خطاب کریں گے، یاسمین راشد

لانگ مارچ جب راولپنڈی پہنچے گا تو اس کی قیادت سابق وزیراعظم خود کریں گے، پی ٹی آئی رہنما کا گورننگ باڈی اجلاس سے خطاب

عمران خان اسپتال سے ڈسچارج، زمان پارک روانہ

تحریک انصاف حقیقی آزادی کا مشن ادھورا نہیں چھوڑے گی، ترجمان حکومت پنجاب

عمران خان کو آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان

چار رکنی میڈیکل بورڈ عمران  خان کا معائنہ کرے گا

عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

عمران خان کی ٹانگ میں گولی لگی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، فیصل جاوید، عمران اسماعیل، احمد چٹھہ سمیت 7 زخمی۔

دارالحکومت میں بڑی خیمہ بستی لگانے کا فیصلہ

کوئی شک نہیں کہ 11 نومبر کو اسلام آباد میں تاریخی اجتماع ہونے جا رہا ہے، اسد عمر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp