ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویر کی دھومFebruary 24, 2020ویب ڈیسک0 اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کیں تو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔