قومی اسمبلی میں 43ہزار 477 ارب روپے کے لازمی اخراجات کی تفصیل پیشJune 26, 2019طارق ملک0 ایوان میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق غیر ملکی قرضوں کا حجم1095 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ غیر ملکی قرضوں پر سود 359 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔