اسرائیلی کارڈ ناکام: بھارت کے بعد اسرائیلی لابی کا ایجنڈا بے نقابDecember 25, 2020ویب ڈیسک0 مڈل ایسٹ مانیٹرویب سائٹ کے ڈائریکٹر نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی قانونی ٹیم کوخط لکھ کر بے بنیاد خبر نشر کرنے پہ معذرت کی ہے۔