ہاکس بے:ساحلی پٹی پر لائف گارڈ کی تعداد محض 40 رہ گئیJune 18, 2019مونس سراج0 کلو میٹر طویل اس ساحلی پٹی پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث شہری اپنی قیمتی جانیں گنوابیٹھتے ہیں۔