عدالت نے 28 جولائی 2019کیلئے شیڈول لاء گیٹ ٹیسٹ معطل کردیاJuly 26, 2019فاروق ملک0 عدالت کی طرف سے دیے گئے حکم میں کہا گیاہے کہ بہاول پور اور ملتان میں نئےامتحانی مراکز بننےتک لاء گیٹ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔