بجلی صارفین کیلئے پھر بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافہ
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 40 پیسے کا اضافہ کر دیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی
برینٹ خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔
عمر ایوب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ
نگراں حکومت اگلے 3 سے 4 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کیلئے تیار ہے
مختلف بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 20روپے تک اضافہ
فروٹ کیک، رس کی قیمت میں 10سے 20روپے تک،بن کی قیمت 5روپے بڑھ گئی
ملک بھر میں چینی کی ڈبل سنچری کے بعد قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی
4 سے 7 روپے بالترتیب چینی نرخ میں آج کمی آجائے گی، ڈیلرز
اوپن مارکیٹ میں ڈالر11روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی
خام تیل کی قیمتیں 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
امریکی خام تیل کی قیمت 84.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جو نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے
ستمبر سے دسمبر تک بجلی مزید مہنگی ہوگی
وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا ہے۔
مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 29 دکاندار گرفتار
دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کا اچانک اضافہ کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گئی
خام تیل کی انوینٹریوں میں بھی کمی آنا شروع ہو گئی ہے کیونکہ سپلائی ڈیمانڈ سے بڑھ گئی ہے۔
مہنگی بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
نیپرا، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی کی دکانوں پر ایک کلو چینی اس وقت 150 سے 155 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
صوبائی اور ضلعی حکومتیں ایل پی جی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، اوگرا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو نہیں بھیجی، اوگرا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ترجمان اوگرا
عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
اسلام آباد میں 40 سے 50 روپے فی کلو میں فروخت ہونے والا ٹماٹر 100 روپے فی کلو سے زائد قیمت پہ فروخت کیا جا رہا ہے۔
ڈالر کی قیمت مزید نیچے آنے کا امکان
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 291 روپے کی سطح پر آ گئی ہے
سونا فی تولہ 200 روپے سستا ہو گیا
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
پنجاب، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 100 سے لے کر 250 روپے فی من تک بڑھ گئی ہے۔

