انضام الحق نے اپنی سوچ کے مطابق بیان دیا، جواب نہیں دوں گا، فواد عالمDecember 8, 2019ویب ڈیسک0 قومی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میں کرکٹ چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ کھلاڑی پر ہر میچ میں دباؤ ہوتا ہے اور میں ہرمیچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔