نئے نصاب کو اپریل 2020 سے لاگو کرنے کی تجویز ہے،شفقت محمودSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی نصاب کونسل کی پہلی باضابطہ میٹنگ کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ہے۔