میرا اور بمرا کا موازنہ بنتا نہیں، وہ اپنے دور کا بہترین فاسٹ بولرہے، وسیم اکرمSeptember 1, 2025ویب ڈیسک0 میں بائیں ہاتھ کا بولر تھا، وہ دائیں ہاتھ کا ہے، جسپریت کے پاس رفتاراور سوئنگ دونوں موجود ہیں، سابق کپتان کی گفتگو