افغانستان: قلعہ نو میں طالبان کا آزادانہ گشت، لوگوں کی نقل مکانیJuly 8, 2021ویب ڈیسک0 ملک کے شمال میں واقع صوبہ باد غیس کے اندر افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔