قلعہ سیف اللہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحقSeptember 26, 2020ویب ڈیسک0 مزدا ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے