آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط آج پاکستان کو موصول ہوگئیJuly 8, 2019جاوید سومرو0 عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کے بعد1 ارب ڈالر کی پہلی قسط آج موصول ہو گئی ہے۔