عدالت نے قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو 14 فروری کو طلب کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی این اے 263سے جمع
ہم پر امن ہیں اور پر امن طریقے سے اپنی تحریک کو آگے بڑھائیں گے
کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا
حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کیا تو آرٹیکل چھ کا سامنا کرنا ہوگا
سینیٹ میں قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر افنان نے جمع کرائی ہے۔
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ 7 اپریل کے حکم کو کالعدم قراردیا جائے، درخواست
عمران خان نے چور جماعتوں کو این آر او نہیں دیا، قاسم سوری: آزادی اگر چھین کر لینا پڑی تو بھی لیں گے، زلفی بخاری کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ریفرنس دائر کرنے کے لیے وزارت قانون نے تیاری شروع کردی
قاسم سوری کے استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی
راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو چکے ہیں
ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں کہ ہم اجلاس نہ بلانے پر شک کریں،چیف جسٹس
استعفوں کی منظوری کے باعث ملک میں عام انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں، فرخ حبیب
13اپریل کا سرکلر جس میں اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کیا گیا آئین سے متصادم ہے، درخواست












