چوری کی گیس سے پورے محلے کو بجلی فراہم کرنے والے کی کہانیJuly 31, 2019جاوید سومرو0 ملزم چوری کی گیس سے بجلی بنا کر فروخت کرتا تھا، متعلقہ محکمہ پوچھنے آئے تو پستول تان لیتا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن