اسلام آباد: مختلف سیکٹرز کے متاثرین کو معاوضہ نہ ملنے پر عدالت برہمNovember 27, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ریاست عام شہری کا تحفظ نہیں کر رہی، صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے