میٹرک میں چالیس فیصد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہJuly 25, 2020ویب ڈیسک0 سابق یا پرائیویٹ امیدوار جو 40 فیصد مضامین میں فیل تھے انہیں پاس کر دیا جائے گا، بورڈ حکام