فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
تینوں افراد کار پر فیصل آباد سے واپس چک جھمرہ جا رہے تھے، پولیس
پنجاب، آشوبِ چشم کے کُل 3 لاکھ 95 ہزار 929 مریض رپورٹ
سب سے زیادہ 77 ہزار 672 کیسز بہاولپور میں رپورٹ ہوئے
جڑانوالہ واقعہ، تحقیقات کا حکم، 100 سے زائد افراد گرفتار
کوئی بھی جماعت اقلیتی ملکیت کو نقصان پہنچانے کے حق میں نہیں ہے، پنجاب حکومت
سستے لان کی سیل، خواتین میں تکرار، لاتوں و مکوں کا استعمال، 4 گرفتار
پولیس نے ہنگامہ آرائی، تشدد اور مار کٹائی میں ملوث چار افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پاکستانی بھکاری کروڑ پتی نکلا
بھکاری نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔
بس کی رکشہ سے ٹکر، اسکول کےچار بچے جاں بحق، متعدد زخمی
مخالف سمت سے آنیوالی ایک بس نے رکشہ کو ٹکر ماری
ٹرین حادثے کی معلومات کیلئے انفارمیشن ڈیسک قائم
انفارمیشن ڈیسک کو سرسید ایکسپریس میں بوکنگ کرانے والوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی
ایف سی کی تاریخ کی پہلی خاتون ضلعی آفیسر حنا منور بنیں صبح سے آگے کی مہمان
‘سوات کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں’
سہیلیوں پر فائرنگ کرنے والی ملزمہ زہریلی گولیاں کھانے سے ہلاک
پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنے گھر کی چھت سے اپنی سہیلیوں پر فائرنگ کردی، جس سے اس کی ایک سہیلی ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہوگئی
پٹرولنگ پولیس کی فائرنگ سے شہری ہلاک، 4 اہلکار گرفتار
اہلکاروں نے اختیارات سے تجاوز کیا اور قواعد نظر انداز کیے، ابتدائی رپورٹ
وزیر اعظم عمران خان فیصل آباد پہنچ گئے
وزیر اعظم فیصل آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس
عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
فیصل آباد: 25 علاقے ہاٹ اسپاٹ قرار، سیل کرنے کا فیصلہ
شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو چکی ہے۔
آئل ریفائنری میں آتشزدگی: چار افراد جاں بحق تین زخمی
فیصل آباد کی آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیےفائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں کوشش کر رہی ہیں۔
کورونا کے دوران شادی: دلہا جیل اور باراتی قرنطینہ منتقل
شادی ہال میں لگ بھگ 500 سے زائد افراد پر مشتمل شادی کی تقریب منعقد تھی، ضلعی انتظامیہ نےکورونا ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کی
چشتیاں: مسافروں سے بھری بس پکڑی گئی
قواعد و ضوابط کے برخلاف بس ڈرائیور درجنوں مسافروں کو لے کر فیصل آباد جارہا تھا۔
دبئی سے180پاکستان قیدی وطن واپس پہنچ گئے
دبئی کی حکومت نے مجموعی طور پر400 پاکستانیوں کو رہا کیا ہے جن کو مرحلہ پاکستان بھیجا جائے گا
فیصل آباد: چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اعلان کردہ جلسہ اور ہڑتال مؤخر
میں تاجروں اور صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی بات چیت
بیوروکریٹس کے پاس فائلیں روکنے کا بہانہ نہیں رہا، وزیراعظم
ہم پنجاب میں ایسا گورننس سسٹم چاہتے ہیں جو سرمایا کاری لائے، عمران خان
رانا ثنااللہ سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب: نیب میں پیشی کی اندرونی کہانی
نیب لاہور میں جب پی ایم ایل (ن) کے مرکزی رہنما پیش ہوئے تو ان سے 14 سوالات پوچھے گئے۔

