فیس بک نے اپنے پرانے فیچر پوک کو نئے انداز میں متعارف کرا دیا

صارفین پوکس کی ہسٹری چیک کر سکتے ہیں اور ناپسندیدہ پوکس کو خارج بھی کر سکتے ہیں

فیس بک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کر دی

یہ قدم "اصل" صارفین کے مواد کو بڑھاوا دینے اور جعلی یا نقل شدہ مواد سے حفاظت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

فیس بک پر ذاتی ڈیٹا افشا کرنے پر 75 ارب 63کروڑ روپے کا جرمانہ

یہ جرمانہ ایک ڈیٹا تحفظ کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں فیس بک اکاؤنٹس ہیک ہو گئے تھے۔

فیس بک، انسٹا گرام پر بلیو ٹک فیس 5.99یورو کرنے کی پیشکش

کمپنی چاہتی ہے کہ اس عمل کو کچھ وقت بعد تیزی سے مکمل کیا جائے،وکیل میٹا

فیس بک کی چند گھنٹے بندش، مارک زکر برگ اربوں ڈالر سے محروم ہو گئے

فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز کے شیئرز کی قدر میں 1.6 فیصد کی گراوٹ واقع ہوئی

فیس بک ، انسٹا گرام اور مسینجر کی سروسز جزوی طور پر بحال

سروسز ڈاؤن ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کو ایک گھنٹے سے زیادہ مشکلات کا سامنا رہا

فیس بک سے نیوز ٹیب کو ختم کرنے کا اعلان

یہ سروس امریکا اور آسٹریلیا میں بند کی جا رہی ہے

ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز بحال

سوشل میڈیا کی ایپس چند گھنٹوں کیلئے ڈائون ہو گئی تھیں ، وجہ سامنے نہ آسکی

ٹاپ اسٹوریز