ساہیوال:پولیس کی یقین دہانی پر احتجاج ختم، ذیشان کی تدفینJanuary 20, 2019دانش منیر0 بیٹے کے خون ناحق کا حساب لینے معذور ماں بھی پوتی کے ساتھ سڑک پر آگئی تھی، ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جنازے میں شرکت