چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ اوردکانداروں کے لیے سادہ اور آسان ریٹرن فارم بھی جاری کردیا گیا ہے۔
چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ اوردکانداروں کے لیے سادہ اور آسان ریٹرن فارم بھی جاری کردیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے فنانس ایکٹ 2019 میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
شبرزیدی نے کہا کہ آٹے اور میدے وغیرہ پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا گیااور نہ ہی کھانے کی کسی شئے پر ٹیکس لگایاہے۔