حکومت کا خاتمہ، وزیراعظم کا استعفی اور فوری انتخابات چاہتے ہیں، رہبر کمیٹیOctober 8, 2019فیضان خان0 رہبر کمیٹی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں اکرم خان درانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنسز ہوئیں جن میں فیصلہ کیا گیا کہ اس حکومت کا خاتمہ کرنا ہے۔