اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگاApril 8, 2025ویب ڈیسک0 ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی پرسیشن ہونگے، وزیراعظم اورآرمی چیف فورم میں خصوصی شرکت کرینگے