عمران خان کے فوج مخالف بیانات پر حکمران اتحاد کو شدید غصہ، کارروائی کا عندیہSeptember 5, 2022ویب ڈیسک0 پاکستان کو کسی فرد واحد کے تکبر ، فسطائیت اور آمرانہ رویوں کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم