نیوزی لینڈ: عوام سے اسلحہ خریدنے کی مہم کو ملی شاندار پذیرائیJuly 15, 2019ویب ڈیسک0 حکومت کی جانب سے شروع کی گئی مہم کے پہلے مرحلے میں 169 افراد نے 224 ممنوعہ ہتھیارپولیس کے پاس جمع کرائے ہیں۔