دھرتی ماں پر اپنی جانیں قربان کرنے والے قوم کی آنکھوں کا نور ہیں، زرداری ، بلاولJuly 27, 2019فیضان خان0 آصف علی زرداری نے شہداءکی مغفرت اور اعلیٰ مرتبے کی دعا کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔