پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں، پولیس حکام

اسرائیلی فوجیوں کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوجیوں کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

فوج کے خلاف مہم،100 اکاؤنٹس کی نشاندہی، کارروائی کی سفارش

نو نیشنلسٹ اور لبرلز بھی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی میں ملوث ہیں

نائیجیریا: فوج نے غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون گرا دیا، 85 افراد جاں بحق

تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد افراد شریک تھے۔

نیتن یاہو کا فوج کو پوری شدت سے غزہ پر حملے کا حکم

جنگ بندی تک اسرائیل کے ساتھ مزید قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس

جلسے میں 2 لاکھ لوگ شریک تھے، احسن اقبال

چیئرمین پی ٹی آئی کی پھیلائی ہوئی تباہی ملک آج بھگت رہا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

اسرائیل کیلئے کانگریس سے امداد منظوری کی درخواست کروں گا، امریکی صدر

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل ایسے چل رہا ہے جیسے بہت بڑا مجرم ہو، علی محمد خان

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے اسے انصاف کا قتل سمجھتے ہیں۔

بھارتی فوجی افسر نے اپنی ہی فوج کواربوں روپے کا چونا لگا دیا

کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6ارب سے زائد کی کرپشن کی

ایک ماہ میں تیسرے بھارتی فوجی اہلکار کی خودکشی

اہلکار کی شناخت بپن چندرا کے نام سے ہوئی۔

24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون مار گرائے، روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔

شام میں لوگوں نے امریکی فوج کو گاؤں میں داخلے سے روک دیا

شام میں امریکی افواج صرف دہشتگردوں کی شکست کے مشن پر ہے، پینٹاگون

بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ، افسر سمیت 9 اہلکار ہلاک

حادثہ لیہہ سے 150 کلومیٹر دور کیاری میں پیش آیا۔

شام: سرکاری ملازمین اور فوجیوں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ

پیٹرول پر سبسڈی مکمل ختم کرنے اور ایندھن پر سبسڈی کو جزوی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

یوکرین کے فوجی وسائل تقریباً ختم ہو چکے ہیں، روس کا دعویٰ

مغربی ہتھیاروں کے بارے میں کچھ بھی انوکھا نہیں ہے، روس

بھارت: 1500 سے زائد فوجی اہلکاروں کی خودکشی کا اعتراف

5 سال کے دوران 53 ہزار 3 سو 36 اہلکار اپنی ملازمتوں سے مستعفی ہوئے۔

سوڈانی فوج نے کینیا کو دھمکی دے دی

امن فوج کا دستہ بھیجا گیا تو کوئی ایک سپاہی بھی زندہ واپس نہیں جائے گا۔

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا

محرم الحرام، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز طلب

9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی، کابینہ کمیٹی پنجاب کا فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp