اسٹنٹس کی عدم دستیابی:پمز اسلام آباد میں دل کے آپریشن بندApril 20, 2019نعمان مقصود0 وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اسپتال پمز اسٹنٹس فراہم کرنے والی کمپنی کا نادہندہ ہے ۔ پمز انتظامیہ نے کمپنی کو 80 لاکھ روپے ادا کرنے ہیں۔