گندم کا ہدف پورا کرنے کیلئے حکومت کی جانب سےآٹاملوں پر چھاپوں کا انکشافMay 17, 2020ویب ڈیسک0 مل مالکان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ گندم کی خریداری میں ناکام ہے اور اب ملز میں موجود گندم جبری طور پر اٹھائی جا رہی ہے جب کہ محکمہ خوراک نے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے