فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، کرن راؤAugust 22, 2022ویب ڈیسک0 عامر خان کسی سے بھی بات نہیں کر رہے اور اپنے کمرے میں بند رہتے ہیں، انہوں نے کھانا پینا بھی ترک کر رکھا ہے۔