مال مفت دل بے رحم: پی آئی اے نے دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیاOctober 7, 2019محمد ظریف0 ملکی خزانے کو پہنچنے والے بھاری نقصان کا ذمہ دار پی آئی اے انتظامیہ کی ناقص پالیسی کو قرار دیا گیا ہے۔