چیف الیکشن کمشنر: عمران خان کے تجویز کردہ نام پر ن لیگ نیم رضامند ہوگئی؟December 9, 2019سرفراز راجا0 کوشش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر وزیراعٖظم کا تجویز کردہ ہو تو الیکشن کمیشن کے دو اراکین اپوزیشن کے نامزدکردہ ہوں۔