پی آئی اے کا فضائی بیڑہ مضبوط ہوگیا: ایئر بس نے پرواز شروع کردیDecember 2, 2019ویب ڈیسک0 ایئر بس نے پہلی اڑان بھری تو انتظامیہ کی جانب سے مسافروں میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور تواضع مشروبات سے بھی ہوئی۔