سندھ: انٹر امتحانات کے دوران انتظامیہ نقل مافیا کو روکنے میں ناکامApril 29, 2019مظاہر سعید0 ذرائع نے ہم نیوز کے بتایا کہ آج پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلےہی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔