عمران خان ملک کے لیے سیکیورٹی رسک بنتے جا رہے ہیں، احسن اقبالSeptember 24, 2019فیضان خان0 نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ ہاتھ میں تسبیح ہے لیکن اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں ۔