فریحہ الطاف نے ایمان علی پر شدید تنقید کیوں کی؟April 17, 2020ویب ڈیسک0 ’میں ایمان علی کے رویے پر حیران و پریشان ہوں، انہوں نے نہ صرف ماڈلز کی تضحیک کی ہے بلکہ ماہرہ خان اور فواد خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔‘