اسلام آباد : گلالئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ درجMay 23, 2019ویب ڈیسک0 ذیشان ریاض کی مدعیت میں درج کیے جانے والے مقدمہ کی بنیاد گلالئی اسماعیل کی وہ وڈیو ہے جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ہوئی ہے۔