رافیل نڈال نے ریکارڈ 13 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیاOctober 11, 2020ویب ڈیسک0 اس جیت کے ساتھ ہی نڈال نے 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا روجر فیڈرر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔