شریعت کے مطابق کورونا ویکسین استعمال کرنا جائز ہے، فتویٰ جاریDecember 23, 2020ویب ڈیسک0 اگر ویکسین میں حرام اجزا بھی شامل ہیں تو بھی اسے شریعت کے اصولوں کے مطابق استعمال کیا جا سکتا ہے، کیوں کہ اس کا کوئی متبادل نہیں۔