پاکستان چیمپئنز کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں فاتحانہ آغاز، انگلینڈ کو شکستJuly 19, 2025ویب ڈیسک0 محمد حفیظ کی 54 رنز کی شاندار اننگز، عامر یامین کا آخری اوور میں جارحانہ کھیل، 5 رنز سے کامیابی