کورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردیFebruary 28, 2020ویب ڈیسک0 اقامہ اور مستقل ویزہ رکھنے والے افراد کو اس پابندی سے مستشنیٰ قرار دیاگیا ہے۔