مساجد کے امام شہریوں کو ملک نہ چھوڑنے کی تلقین کریں، طالبانAugust 20, 2021ویب ڈیسک0 افغان طالبان کا کہنا ہے کہ آئمہ کرام شہریوں کو سمجھائیں کہ وہ دشمن کے منفی پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں