ایف بی آر افسران اور اسٹاف پر ٹیکس گزار ،کاروباری افراد سے غیر قانونی رابطوں پر پابندیOctober 28, 2019جاوید سومرو0 ایف بی آر کی طرف سے کہا گیاہے کہ ٹیکس گزاروں و کاروباری افراد اور تجارتی تنظیمات سے درخواست ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی شکایات درج کرائیں تا کہ پالیسی پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کیا جا سکے۔